مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من رخص في العمرة في أشهر الحج باب: جن حضرات نے حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 13503
١٣٥٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا (معتمر) (١) بن سليمان عن أبي معن قال: رأيت جابر بن زيد وأبا العالية اعتمرا في العشر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو معن فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید اور حضرت ابو العالیہ کو دیکھا کہ آپ دونوں نے حج کے دس دنوں میں عمرہ ادا کیا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (معمر).