مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13496

باب: حج کے مہینوں میں عمرہ کرنا

في العمرة في أشهر الحج

حدیث نمبر: 13496
١٣٤٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا جرير عن منصور عن إبراهيم، قال: سئل علقمة عن العمرة في أشهر الحج، فقال: ويفعل ذلك أحد؟.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علقمہ سے حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ آپ نے (تعجب کرتے ہوئے) فرمایا کیا کوئی شخص ایسا بھی کرتا ہے ؟ !

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13496
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13195»