مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13471

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگرچہ وہ عمرہ کر کے واپس آ جائے پھر بھی وہ حج تمتع کرنے والا ہے

من قال: هو متمتع وإن رجع

حدیث نمبر: 13471
١٣٤٧١ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا هشيم عن يونس عن الحسن [قال: عليه الهدي أقام أو لم يقم.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ وہ وہیں پر رہے یا نہ رہے (وہ متمتع ہے) اس پر جانور ذبح کرنا ضروری ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13471
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13173»