مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
الصفرة في البزاق فيها وضوء أم لا؟ باب: تھوک میں زردی آنے سے وضو ٹوتا ہے یا نہیں؟
حدیث نمبر: 1347
١٣٤٧ - حدثنا عبدة بن سليمان عن شريك عن جابر (عن) (١) عامر: في الرجل يخرج في ريقه الصفرة قال: لا يضره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر تھوک کی زردی کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی نقصان نہیں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (ابن).