مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يعتمر في أشهر الحج ثم يرجع، ثم يحج باب: کوئی شخص اشہر حج میں عمرہ کرے پھر واپس آ جائے اور پھر دوبارہ حج کرے
حدیث نمبر: 13468
١٣٤٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا هشيم عن أبي بشر عن سعيد بن جبير قال: (إن) (١) أقام فعليه هدي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اگر وہ عمرہ کرنے کے بعد وہیں پر رہے تو اس پر ھدی کا جانور ذبح کرنا لازم ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (إذا).