مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يعتمر في أشهر الحج ثم يرجع، ثم يحج باب: کوئی شخص اشہر حج میں عمرہ کرے پھر واپس آ جائے اور پھر دوبارہ حج کرے
حدیث نمبر: 13466
١٣٤٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن حجاج عن عطاء قال: إذا اعتمر في أشهر الحج ثم أقام فهو متمتع] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص حج کے مہینوں میں عمرہ کرے اور پھر وہیں رہے اور حج بھی کرلے وہ حج تمتع کرنے والا ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، ن].