حدیث نمبر: 13465
١٣٤٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا هشيم عن مغيرة قال: سألت إبراهيم قال: قلت: الذين يعتمرون في رجب ثم يقيمون حتى (يحجوا) (١) (أمتمتعون) (٢) هم؟ قال: لا، إنما المتمتع من أهلَّ (بالعمرة) (٣) في أشهر الحج، ثم أقام حتى يحج، (فذلك) (٤) متمتع وعليه الهدي، أو الصوم (إن) (٥) لم يجد (الهدي) (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم سے دریافت کیا گیا کہ کچھ لوگ رجب کے مہینے میں عمرہ کرتے ہیں اور پھر وہ وہیں پر رہتے ہیں کہ حج بھی کرلیتے ہیں کیا وہ لوگ حج تمتع کرنے والے ہیں ؟ آپ نے فرمایا : نہیں حج تمتع کرنے والا وہ شمار ہوگا جو حج کے مہینوں میں عمرہ کرے اور پھر حج تک وہیں مقیم رہے اور حج بھی کرے یہ شخص تمتع کرنے والا ہے، اس پر ھدی (جانور ذبح کرنا) بھی ہے اگر نہ پائے تو روزے رکھ لے۔

حواشی
(١) في [ص]: (يحجروا).
(٢) في [أ، ب، ن]: (متمتعون).
(٣) في [أ، ب]: (العمرة).
(٤) في [ف]: (فلذلك).
(٥) في [أ، ب، ن]: (وإن).
(٦) سقط من: [جـ، ص، ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13465
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13465، ترقيم محمد عوامة 13166)