حدیث نمبر: 13464
١٣٤٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حفص عن أشعث وعبد الملك عن عطاء قال: من اعتمر في أشهر الحج] (١) ثم رجع إلى بلده ثم حج من (عامة) (٢) فليس بمتمتع، إنما المتمتع من أقام ولم يرجع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جو شخص حج کے مہینوں میں عمرہ کرے پھر اپنے شہر واپس آجائے اور پھر دوبارہ اسی سال حج کرے وہ حج تمتع کرنے والا شمار نہ ہوگا بلکہ جو شخص عمرہ کرنے کے بعد وہیں رہے حج تک واپس نہ آئے وہ حج تمتع کرنے والا ہے۔

حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ز].
(٢) في [ص، ز]: (عامته).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13464
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13464، ترقيم محمد عوامة 13165)