حدیث نمبر: 1346
١٣٤٦ - حدثنا وكيع عن حسن بن صالح عن جابر عن سالم والقاسم: في الصفرة في البزاق قالا: دع ما يريبك إلى ما لا يريبك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سالم اور حضرت قاسم تھوک کی زردی کے بارے میں فرماتے ہیں کہ جو چیز تمہیں شک میں ڈالے اس کو چھوڑ دو اور جو چیز تمہیں شک میں نہ ڈالے اسے پکڑ لو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1346
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1346، ترقيم محمد عوامة 1345)