مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من قال: (يصومهن) إذا رجع إلى أهله باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ واپس گھر جا کر روزے رکھے گا
حدیث نمبر: 13459
١٣٤٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان عن نافع ⦗٤٩٣⦘ عن ابن عمر قال: كان يرى على المتمتع بدنة (بعيرًا) (١) أو بقرة، فإن لم يجد فصيام ثلاثة أيام وسبعة إذا رجع (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما حج تمتع کرنے والے پر اونٹ یا گائے ذبح کرنا قرار دیتے ہیں اور اگر وہ نہ پائے تو تین روزے ایام حج میں رکھے اور سات روزے گھر واپس جا کر رکھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (بعير).