حدیث نمبر: 13441
١٣٤٤١ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حفص وابن علية (عن ليث) (١) عن عطاء (وطاووس) (٢) ومجاهد قالوا: إذا فاته الصوم فعليه الهدي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء ، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر اس سے روزے رہ جائیں تو اس پر ھدی لازم ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز، ن، أ].
(٢) سقط من: [أ، ب، ن].