مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
الصفرة في البزاق فيها وضوء أم لا؟ باب: تھوک میں زردی آنے سے وضو ٹوتا ہے یا نہیں؟
حدیث نمبر: 1344
١٣٤٤ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن عطاء بن السائب قال: رأيت ابن أبي أوفى بزق (دمًا) (١) وهو يصلى، ثم مضى في صلاته (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء بن سائب فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ابی اوفی نے نماز کے دوران خون تھوکا لیکن نماز پڑھتے رہے۔
حواشی
(١) زيادة (دمًا) من: [أ، خ، ك].