مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
الصفرة في البزاق فيها وضوء أم لا؟ باب: تھوک میں زردی آنے سے وضو ٹوتا ہے یا نہیں؟
حدیث نمبر: 1343
١٣٤٣ - حدثنا زيد بن الحباب عن محمد بن عبد اللَّه بن أبي سارة قال رأيت سالما بزق دما (أحمر) (١)، ثم دعا بماء، فمضمض، ولم يتوضأ، ودخل المسجد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت سالم نے تھوکا تو سرخ خون تھا۔ آپ نے پانی منگوا کر کلی کی اور بغیر وضو کئے مسجد میں داخل ہوگئے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].