مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره أن يتروج المحرم باب: جو حضرات حالت احرام میں نکاح کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 13427
١٣٤٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا عبدة بن سليمان عن يحيى بن سعيد عن نافع عن ابن عمر قال: (لا يزوج المحرم ولا يتزوج) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ محرم نہ نکاح کرے گا اور نہ نکاح کروائے گا۔
حواشی
(١) في [ز]: (لا يتزوج المحرم ولا يزوج).