مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره أن يتروج المحرم باب: جو حضرات حالت احرام میں نکاح کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 13425
١٣٤٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا (حاتم) (١) بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه ⦗٤٨٥⦘ أن عمر وعليًا (قالا) (٢): (المحرم) (٣) لا ينكح ولا (يُنكح) (٤) (فإن نكح) (٥) (فنكاحه) (٦) باطل (٧).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ محرم شخص نہ نکاح کرے گا نہ کسی کا نکاح کروائے گا، اگر اس نے حالت احرام میں نکاح کیا تو اس کا نکاح باطل شمار ہوگا۔
حواشی
(١) في [ب، ف، ن]: (جابر).
(٢) في [أ، جـ، ص، ز]: (قال).
(٣) سقط من: [جـ، ص، ز].
(٤) في [ص]: (تنكح).
(٥) سقط من: [ز].
(٦) في [ص]: (نكاحه).
(٧) منقطع؛ محمد بن علي لا يروي عن عمر وعلي.