مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره أن يتروج المحرم باب: جو حضرات حالت احرام میں نکاح کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 13423
١٣٤٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن عيينة عن عمرو عن الزهري عن يزيد بن الأصم أن النبي ﷺ نكح وهو حلال (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یزید بن اصم فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب نکاح فرمایا اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حالت احرام میں نہ تھے۔