مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره أن يتروج المحرم باب: جو حضرات حالت احرام میں نکاح کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 13421
١٣٤٢١ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن عيينة عن أيوب بن موسى عن نبيه بن (وهب) (١) أن عمر بن (عبيد اللَّه) (٢) بن معمر أراد أن ينكح وهو محرم، فأرسل إلى أبان بن عثمان (يسأله، فقال أبان: إن عثمان حدث) (٣) أن رسول اللَّه ﷺ قال: "المحرم لا ينكح ولا يخطبُ" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبید اللہ بن معمر نے حالت احرام میں نکاح کرنے کا ارادہ کیا، انہوں نے کسی شخص کو حضرت ابان بن عثمان کے پاس بھیجا کہ ان سے دریافت کرو ؟ حضرت ابان نے فرمایا : حضرت عثمان نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث بیان کرتے ہیں کہ محرم نہ نکاح کرے اور نہ ہی کسی کی طرف پیغام نکاح بھیجے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (موهب).
(٢) في [ن]: (عبد اللَّه).
(٣) سقط ما بين القوسين من [ص].