مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
الصفرة في البزاق فيها وضوء أم لا؟ باب: تھوک میں زردی آنے سے وضو ٹوتا ہے یا نہیں؟
حدیث نمبر: 1342
١٣٤٢ - حدثنا حميد (بن) (١) عبد الرحمن (عن سنان) (٢) البرجمي عن مغيرة عن إبراهيم في الرجل يبزق فيكون في بزاقه الدم قال: إذا غلبت الحمرة البياض؛ توضأ، وإذا غلب البياض الحمرة، لم يتوضأ.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم (اس شخص کے بارے میں جو تھوکے اور اس کی تھوک میں خون آئے) فرماتے ہیں کہ اگر اس پر سفیدی غالب ہو تو اس کا وضو ٹوٹ گیا اور اگر سرخی غالب ہو تو اس کا وضو نہیں ٹوٹا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) حاشية [خ]: (ابن هارون).