مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13412
باب: جنہوں نے حالت احرام میں نکاح کی اجازت دی ہے
في المحرم يزوج من رخص في ذلك
حدیث نمبر: 13412
١٣٤١٢ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا عيسى بن يونس عن ابن جريج عن عطاء قال: تزوج النبي ﷺ ميمونة وهو محرم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حالت احرام میں حضرت میمونہ کے ساتھ نکاح فرمایا۔