مصنف ابن ابي شيبه 13409 — باب: محرمہ عورت رمل کرے کہ نہ کرے؟
حدیث نمبر: 13409
١٣٤٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن وعطاء (قالا) (١): ليس على النساء رمل ولا بين الصفا والمروة.
اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت عطاء فرماتے ہیں عورتوں پر طواف اور سعی کے دوران رمل نہیں ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13409

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل