مصنف ابن ابي شيبه 13408 — باب: محرمہ عورت رمل کرے کہ نہ کرے؟
حدیث نمبر: 13408
١٣٤٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا عبدة عن عبد الملك عن عطاء قال: ليس على النساء رمل (بالبيت) (١) ولا بين الصفا والمروة] (٢).
اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ عورتوں پر طواف اور صفا ومروہ کی سعی کے دوران رمل نہیں ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13408

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل