مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1340
باب: تھوک میں زردی آنے سے وضو ٹوتا ہے یا نہیں؟
الصفرة في البزاق فيها وضوء أم لا؟
حدیث نمبر: 1340
١٣٤٠ - حدثنا إبراهيم بن صدقة عن يونس عن الحسن: في رجل بزق، فرأى (في بزاقة) (١) دما: أنه لم ير ذلك شيئا، حتى يكون دما (عبيطًا) (٢)، يعني في البزاق.مولانا محمد اویس سرور
حسن اس شخص کے بارے میں جو تھوکے اور اپنی تھوک میں خون دیکھے فرماتے تھے کہ اس وقت تک اس کا وضو نہ ٹوٹے گا جب تک خالص تازہ خون نہ آئے۔
حواشی
(١) سقطت في [أ، خ].
(٢) في [أ]: (غبيطًا)، وفي [د، هـ]: (غليظًا).