مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13398
باب: کوئی شخص مکہ میں ہو اور وہ عمرہ کرنا چاہے تو کہاں سے عمرہ کرے
في الرجل يريد العمرة وهو بمكة: من أين يعتمر؟
حدیث نمبر: 13398
١٣٣٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا معتمر عن أبي معن قال: قلت لجابر بن زيد وأنا بمكة، من أين أحرم؟ فقال: إن شئت [من خلف (المقام) (١) وإن شئت ⦗٤٧٩⦘ فمن (رحلك) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو معن فرماتے ہیں کہ میں نے مکہ میں حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا کہ میں کہاں سے احرام باندھوں ؟ آپ نے فرمایا اگر چاہے تو مقام (ابراہیم) کے پیچھے سے باندھ لو اور اگر چاہو تو اپنی قیام گاہ سے باندھ لو۔
حواشی
(١) في [ص]: (الإقام).
(٢) في [ص]: (رسلك).