مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13369

باب: محرم کی علاج کے لیے استعمال کرنے والی چیزوں کا ذکر

فيما يتداوى المحرم وما ذكر فيه

حدیث نمبر: 13369
١٣٣٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: (ثنا) (١) وكيع عن سفيان عن موسى بن عقبة عن نافع عن ابن عمر قال: يتداوى المحرم (بأي) (٢) دواء شاء (إلا) (٣) دواء فيه طيب (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں محرم جو دوا چاہے استعمال کر سکتا ہے، سوائے اس دوا کے جس میں خوشبو ہو۔

حواشی
(١) في [جـ، ز]: (نا)، وفي [ص]: (أنا).
(٢) سقطت (بأي) من [ص].
(٣) في [ص]: (لا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13369
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13076»