مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13367

باب: محرم کا زخم پر دوا لگانا

في المحرمة كم تأخذ من شعرها

حدیث نمبر: 13367
١٣٣٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن جابر عن عامر قال: (سألته) (١): الحلق للنساء أفضل أو التقصير؟ قال: (لا) (٢)، بل التقصير قصر أزواج النبي ﷺ (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر سے دریافت کیا گیا کہ محرمہ عورت کے لیے سارے بال کاٹنا افضل ہے یا کچھ بال کاٹنا ؟ آپ نے فرمایا کچھ بال کاٹنا، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن بھی اسی طرح کرتی تھیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (سألت).
(٢) في [جـ، ص، ز]: زيادة (لا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13367
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف مرسل؛ جابر ضعيف، وعامر لم يسمع من أزواج النبي ﷺ.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13074»