مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13364
باب: محرم کا زخم پر دوا لگانا
في المحرمة كم تأخذ من شعرها
حدیث نمبر: 13364
١٣٣٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن عقبة عن إبراهيم قال: سألت عن (الصرورة) (١) كم (تقصر) (٢) من شعرها؟ قال: (مثل) (٣) هذا، ووضع إبهامه على المفصل الثاني.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم کہتے ہیں کہ میں نے پہلی مرتبہ حج کرنے والی (صرورہ) عورت کے متعلق دریافت کیا کہ وہ کتنے بال کاٹے گی ؟ آپ نے فرمایا اتنے پھر اپنا انگوٹھا انگلی کے دوسرے جوڑ پر رکھا، (دو پوروں کی بقدر) ۔
حواشی
(١) في [جـ]: (الضروبة)، وفي [ن]: (الضرورة).
(٢) في [ب]: (يقصر).
(٣) في [أ]: (سيل)، وفي [ن]: (سئل).