مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13362

باب: محرم کا زخم پر دوا لگانا

في المحرمة كم تأخذ من شعرها

حدیث نمبر: 13362
١٣٣٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا أبو خالد عبد العزيز قال: ثنا شعبة قال: سألت الحكم: كم (تقصر) (١) المرأة؟ قال: ليس فيه شيء مؤقت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے دریافت کیا محرمہ عورت اپنے کتنے بال کاٹے گی ؟ فرمایا : جتنے مرضی بال کاٹ لے کوئی خاص حد مقرر نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (تقص).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13362
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13069»