مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13358
باب: محرم کا زخم پر دوا لگانا
في المحرمة كم تأخذ من شعرها
حدیث نمبر: 13358
١٣٣٥٨ - [حدثنا أبو بكر قال: ثنا أبو بكر بن عياش عن ليث عن نافع عن ابن عمر قال: تجمع المحرمة شعرها، ثم تأخذ (منه) (١) قدر أنملة] (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ محرمہ عورت اپنے بالوں کو اکٹھا کرے پھر انگلی کے پوروں کی بقدر بال کاٹے گی۔
حواشی
(١) في [ز]: زيادة (منه).
(٢) سقط الخبر من: [ص].