حدیث نمبر: 13356
١٣٣٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن إسرائيل عن عبد الأعلى قال: رأيت سعيد بن جبير (١) يصب على رأسه الماء وهو محرم ولا (يحكه) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الاعلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو حالت احرام میں غسل کرتے ہوئے دیکھا وہ سر پر پانی تو بہا رہے تھے لیکن اس کو ہاتھ سے مل نہیں رہے تھے۔

حواشی
(١) في [أ]: زيادة (أنه كان يصب).
(٢) في [ص]: (يحله).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13356
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13356، ترقيم محمد عوامة 13063)