مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم إذا (صب) الماء على رأسه من جنابة (فلا يدلكه ولا يحكه) باب: محرم غسل جنابت کرے تو سر پر پانی ڈالتے وقت اس کو ہاتھ سے نہ ملے
حدیث نمبر: 13355
١٣٣٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن حماد بن سلمة عن هشام بن عروة عن أبيه أنه كان يصب الماء على رأسه ولا (يحكه) (١). يمسح (عليه يده) (٢) مسحًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ جب محرم ہونے کی حالت میں غسل کرتے تو سر پر پانی ڈالتے تو اس کو ہاتھ سے نہ ملتے بلکہ صرف معمولی مسح کرتے (اس پر ہلکا سا ہاتھ پھیرتے) ۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (تحكه).
(٢) في [جـ، ص، ز]: (يده عليه).