مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم إذا (صب) الماء على رأسه من جنابة (فلا يدلكه ولا يحكه) باب: محرم غسل جنابت کرے تو سر پر پانی ڈالتے وقت اس کو ہاتھ سے نہ ملے
حدیث نمبر: 13354
١٣٣٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن أنه كان لا يرى بأسًا أن يغسل المحرم رأسه (ويكره) (١) أن يشد دلك رأسه.مولانا محمد اویس سرور
حسن محرم شخص کے غسل کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے لیکن نہاتے وقت سر کو ہاتھ سے بہت زیادہ ملنے کو ناپسند کرتے ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ف].