مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم إذا (صب) الماء على رأسه من جنابة (فلا يدلكه ولا يحكه) باب: محرم غسل جنابت کرے تو سر پر پانی ڈالتے وقت اس کو ہاتھ سے نہ ملے
حدیث نمبر: 13353
١٣٣٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا عبد الوهاب الثقفي عن حبيب عن عطاء في المحرم إذا اغتسل قال: يشرب الماء رأسه ولا يدلكه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم شخص اگر غسل کرے تو سر پر پانی ویسے ہی بہا دے اس کو ہاتھ سے نہ ملے۔