مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم إذا (صب) الماء على رأسه من جنابة (فلا يدلكه ولا يحكه) باب: محرم غسل جنابت کرے تو سر پر پانی ڈالتے وقت اس کو ہاتھ سے نہ ملے
حدیث نمبر: 13352
١٣٣٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) أبو أسامة عن عبد الرحمن بن يزيد ⦗٤٦٨⦘ (ابن) (٢) جابر عن مكحول قال: إذا أصابت المحرم جنابة فليصب (الماء على رأسه) (٣) صبًا ولا يعركه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حضرت مکحول کہتے ہیں کہ جب محرم کو جنابت لاحق ہوجائے وہ اپنے سر پر پانی بہاتے وقت اس کو نہ ہاتھ سے ملے اور نہ ہی رگڑے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ن]: (حدثنا)، وفي [جـ، ص]: (نا) زائدة.
(٢) في [جـ، ص]: (عن).
(٣) في [جـ، ص]: (على رأسه الماء).