حدیث نمبر: 13348
١٣٣٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن عمر بن ذر عن عطاء أن عائشة كانت تقلد الغنم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بکری کو ھدی بھیجتے وقت قلادہ ڈالتی تھیں۔
١٣٣٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن عمر بن ذر عن عطاء أن عائشة كانت تقلد الغنم (١).حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بکری کو ھدی بھیجتے وقت قلادہ ڈالتی تھیں۔