مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13337
باب: حج کرنے والا حج کی ابتداء مکہ سے کرے یا مدینہ سے کرے
في الرجل يحج يبدأ بمكة (أو بالمدينة)
حدیث نمبر: 13337
١٣٣٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عدي بن ثابت قال: كان نفر من أصحاب النبي ﷺ يبدؤوُن بالمدينة ويقولون: (نهل) (١) من حيث أهل النبي ﷺ (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عدی بن ثابت فرماتے ہیں کہ نبی مکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے کچھ صحابہ حج کی ابتداء مدینہ سے کرتے تھے اور فرماتے تھے ہم وہاں سے احرام باندھتے ہیں جہاں سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم احرام باندھتے تھے۔
حواشی
(١) في [ص]: (نها).