مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13335

باب: محرم کا لال مٹی میں رنگا ہوا کپڑا استعمال کرنا

في الممشقة للمحرمة

حدیث نمبر: 13335
١٣٣٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا (محمد) (١) بن عبيد (عن يعقوب بن قيس) (٢) ⦗٤٦٤⦘ قال: رأيت على طاوس ثوبين ممشقين (بمغرة) (٣) وهو محرم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یعقوب بن قیس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس کو حالت احرام میں دو کپڑوں میں دیکھا جو مغرہ (سرخ مٹی) سے رنگے گئے تھے۔

حواشی
(١) في [ب، ن]: (يحيى).
(٢) سقط من: [أ، ب، ن]، وفي [ص]: (بن).
(٣) في [جـ، ص، ز]: (بمغره)، وفي [أ، ب، ن]: (لمغره)، وفي [ف]: (بطين)، هو الموافق لما في الطبقات الكبرى (٥/ ٥٣٩).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13335
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13042»