مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من رخص في المعصفر للمحرم باب: جن حضرات نے محرم عورت کے لیے زرد رنگ کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 13331
١٣٣٣١ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن علية عن عبد الرحمن بن إسحاق قال: حدثني أبي قال: رأيت نافع بن جبير (بالعرج) (١) عليه معصفر وهو محرم، فقال له عمي إسحاق: ما هذا قال: (إنه لا) (٢) (ينفض -أو إنها لا تنفض) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن اسحاق کہتے ہیں کہ مجھ سے میرے والد نے بیان کیا کہ انہوں نے حضرت نافع بن جبیر کو عرج مقام میں زرد رنگ کے لباس میں دیکھا اس وقت وہ حالت احرام تھے میرے چچا اسحاق نے ان سے فرمایا : یہ کیا ہے ؟ انہوں نے کہا : اس کا رنگ نہیں نکلتا، (پکا رنگ ہے دھونے سے نہیں اترتا) ۔
حواشی
(١) في [ص]: (بن العرج)، وفي [ن]: (بالعوج).
(٢) تكرر في [ز]: ما بين القوسين.
(٣) في [أ]: (ينقص وإنها لا تنقص)، وفي [ن]: (يبيض وأنها لا ينقص)، وفي [ز]: (ينقص أو إنها لا تنقص).