مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13313
باب: محرم کا لال رنگ میں رنگا ہوا کپڑا پہننا
في المحرم يلبس المورد
حدیث نمبر: 13313
١٣٣١٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن (عمر) (١) بن محمد قال: رأيت (على) (٢) سالم (يومًا) (٣) ثوبًا موردًا يعني وهو محرم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن محمد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو حالت احرام میں رنگا ہوا کپڑا پہنے ہوئے دیکھا۔
حواشی
(١) في [ص]: (عمران).
(٢) في [ب]: (علي).
(٣) سقط من: [ص].