حدیث نمبر: 13306
١٣٣٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا جرير عن ليث (عن) (١) نافع عن ابن عمر ⦗٤٥٦⦘ قال: كنا نكون بالخليج من البحر بالجحفة (فنتغامس) (٢) فيه وعمر ينظر إلينا، فما يعيب ذلك علينا ونحن محرمون (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ہم لوگ جحفہ مقام پر سمندر سے نکلی ہوئی چھوٹی نہر میں نہا رہے تھے اور غوطے لگا رہے تھے، حضرت عمر ہمیں دیکھ رہے تھے انہوں نے اس پر کوئی روک ٹوک نہ فرمائی حالانکہ ہم سب محرم تھے۔
حواشی
(١) سقط (عن) من [ص].
(٢) في [ن، ب]: (فنتنامس).