حدیث نمبر: 13304
١٣٣٠٤ - [حدثنا أبو بكر قال: ثنا عبدة عن (عبيد اللَّه) (١) بن (عمر) (٢) قال: صببت على سالم ماء وهو محرم، فنهاني أن أصب على رأسه] (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبید اللہ بن عمر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم پر پانی ڈالا اس وقت آپ محرم تھے آپ نے مجھے اپنے سر پر پانی ڈالنے سے منع کردیا۔

حواشی
(١) في [ب، ن]: (عبد اللَّه).
(٢) في [ز]: (عمير).
(٣) سقط الخبر من: [ب، ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13304
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13304، ترقيم محمد عوامة 13011)