حدیث نمبر: 13300
١٣٣٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا عباد عن العلاء بن المسيب عن أبي (أمامة) (١) التيمي قال: سألت ابن عمر (أيغتسل) (٢) المحرم؟ فقال: وهل (يزيده) (٣) ذلك إلا شعثًا (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو امامہ التیمی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کیا محرم غسل کرسکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا : اس سے تو بال اور زیادہ پراگندہ ہوں گے۔
حواشی
(١) في [ن]: (أمة).
(٢) في [ب، ن]: (يغتسل).
(٣) في [جـ، ص، ز]: (وهل يزيده)، وفي [أ]: (هل يزيده)، وفي [ب، ن]: (هل يزيد).