حدیث نمبر: 13297
١٣٢٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن عيينة عن العباس بن عبد اللَّه بن معبد عن أبيه قال: خرجت مع خالتي ميمونة، فلبدت (رأسي بعسل أو بغرا) (١) وأنا محرم (فشق) (٢) علي، فسألتها، فقالت: اغمس رأسك في الماء مرارًا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت معبد کہتے ہیں کہ میں اپنی خالہ حضرت میمونہ کے ساتھ نکلا میں نے اپنے سر پر شہد یا کوئی گوند لگا دی اور اس وقت میں حالت احرام میں تھا، اس نے مجھے مشقت میں ڈال دیا میں نے حضرت میمونہ سے دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا اپنے سر کو کئی بار پانی میں ڈال۔
حواشی
(١) في [أ]: (يغسل رأسي أو بغرا)، وفي [ب]: (يغسل أو بغرا) بدون رأسي، وفي [جـ، ز]: (بعسل رأسي بغرا)، وفي [ص]: (تغسل رأسي أو تعرا)، وفي [ن]: (يغسل أو لعوا).
(٢) في [ف]: (فتنشر).