مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13286
باب: محرم کے لیے شیشے کی طرف دیکھنے میں جن حضرات نے رخصت دی ہے
في المحرم ينظر إلى (المرآة) من رخص في ذلك
حدیث نمبر: 13286
١٣٢٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن إدريس (عن) (١) ابن جريج عن عطاء قال: لا بأس أن ينظر فيها يميط عنه (الأذى) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں محرم کے لیے شیشہ کو دیکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے، تاکہ وہ اس کے ذریعے اپنے آپ سے کوئی تکلیف دہ چیز دور کرے۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].
(٢) في [ز]: (الأذا).