مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13274
باب: محرم کا اپنی بیوی کو بوسہ دینا
(في) المحرم يقبل امرأته
حدیث نمبر: 13274
١٣٢٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا شبابة عن شعبة عن منصور عن ابن سيرين قال: عليه دم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں اس پر دم ہے۔