مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13265
باب: محرم کا اپنی بیوی کو بوسہ دینا
(في) المحرم يقبل امرأته
حدیث نمبر: 13265
١٣٢٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا شريك عن جابر عن أبي جعفر عن علي قال: إذا قبل المحرم امرأته فعليه دم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جب محرم اپنی بیوی کا بوسہ لے لے تو اس پر دم ہے۔