مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13258
باب: جن حضرات نے دوران طواف بات چیت کرنے کی اجازت دی ہے
من رخص في الكلام في الطواف
حدیث نمبر: 13258
١٣٢٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا جرير عن الشيباني قال: كنت أطوف مع سعيد بن جبير وهو يحدثني.مولانا محمد اویس سرور
حضرت الشیبانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ طواف کیا آپ دوران طواف مجھ سے باتیں کرتے رہے۔