مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من رخص في الكلام في الطواف باب: جن حضرات نے دوران طواف بات چیت کرنے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 13258
١٣٢٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا جرير عن الشيباني قال: كنت أطوف مع سعيد بن جبير وهو يحدثني.مولانا محمد اویس سرور
حضرت الشیبانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ طواف کیا آپ دوران طواف مجھ سے باتیں کرتے رہے۔