مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13256
باب: دوران طواف جن حضرات نے بات چیت کرنے کو ناپسند کیا ہے
في الكلام من (كرهه) في الطواف
حدیث نمبر: 13256
١٣٢٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن نمير عن إبراهيم (بن) (١) نافع قال: طفت مع طاوس فلم (أسمعه) (٢) يبدأ إنسانًا بالكلام إلا أن يكلمه (فيجيبه) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم بن نافع کہتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس کے ساتھ طواف کیا اور ان کو کسی شخص کے ساتھ بات کرنے میں پہل کرتے ہوئے نہ دیکھا، ہاں اگر کوئی ان سے بات کرتا تو اس کو جواب دیتے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (عن).
(٢) في [أ، ب، ن]: (يسمعه).
(٣) في [جـ]: (فجيبه)، وفي [ص]: (فجئته).