مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13230
باب: مَاسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْی کی مراد میں مختلف اقوال
(ما) استيسر من الهدي
حدیث نمبر: 13230
١٣٢٣٠ - وكان ابن عباس يقول: ﴿فَمَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ﴾: شاة (١).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے تھے کہ { مَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْیِ } سے مراد بکری ہے۔