مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1322
باب: جن حضرات کے نزدیک کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی اجازت ہے
من رخص في البول قائما
حدیث نمبر: 1322
١٣٢٢ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن قبيصة: أنه رأى زيد بن ثابت يبول قائما (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قبیصہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زید بن ثابت کو کھڑے ہو کر پیشاب کرتے دیکھا ہے۔